• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے، وزیر تعلیم بلوچستان

صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز پہیہ جام ہڑتال کے پیش نظر بند رہیں گے۔

وزیر تعلیم بلوچستان نے کہا کہ سالانہ امتحانات کے سلسلے میں کل ہونے والے پرچے منسوخ کردیے گئے ہیں۔

کوئٹہ میں 10 سالہ بچے کے اغوا کے خلاف اہلخانہ اور سیاسی جماعتوں نے کل صوبے بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔

قومی خبریں سے مزید