• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمۂ بلدیات پنجاب میں 14 افسران کی بطور اے ڈی ایل جی تقرری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

محکمۂ بلدیات پنجاب میں ترقی پانے والے افسران کی بطور اے ڈی ایل جی تقرری کر دی گئی۔

پنجاب کے محکمۂ بلدیات میں ترقی پانے والے افسران کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 میں ترقی پانے والے 14 افسران کی تقرریاں کی گئی ہیں۔

یہ افسران بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ تعینات کیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید