• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کندھ کوٹ میں چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ 

حکام نے بتایا کہ چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں اور پولیس میں مقابلہ جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید