پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا کلب جوائن کرلیا۔
انگلش ٹیئر 5 کلب اولڈہم ایتھلیٹک نے اوٹس خان کو سائن کرلیا ہے۔
اولڈہم ایتھلیٹک نے اوٹس کو ایک سالہ معاہدہ پر سائن کیا ہے، نئے کلب میں اوٹس خان 33 نمبر جرسی پہنیں گے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر سیریز کے تمام میچز براہ راست نشر کرے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔
پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے، آسٹریلیا میں جو کرکٹ کھیلی، وہ اب ماضی بن چکی۔
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے کامیاب آغاز اور پہلے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم کو شکست دے دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کراچی سے لاہور پہنچا دی گئی۔
پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں دوسرے دن کے اختتام پر بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 172 رنز بنالیے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راونڈ کے میچز کا شیڈول تبدیل کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بیٹھک طلب کرلی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کی چمچماتی ٹرافی کو جمعہ کے روز کراچی کے مختلف مقامات پر لے جایا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی 20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی،ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک ہوگا۔
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف حریف ٹیموں کو واک اوور دے دیا گیا۔
پرتھ میں بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
آئی سی سی کے تحت دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں کراچی میں موجود چیمپئنز ٹرافی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے صدر دفتر پہنچائی گئی۔
اظہر علی نے 2002ء میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے اپنے سفر کا آغاز کیا جس کے بعد وہ سینئر ٹیم میں آئے۔
پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیم کے مشترکا ٹریننگ کیمپ کا پلان منسوخ کر دیا گیا۔