• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی کی تقریب زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں ہوئی۔

زمبابوے اور نمیبیا آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔ 

انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا جو 6 فروری تک کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید