• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کااجلاس جناح ہسپتال کی ری ویمپنگ کا بھی جائزہ

لاہور ( جنر ل رپورٹر )پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے کااجلاس ہوا، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایچ سی ڈاکٹر ثاقب عزیز نے کمیشن کی کارکردگی، روڈمیپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کی لائسنسنگ اور اتائیت کے خلاف کارروائیاں مانیٹر کی جائیں گی، مزید برآں صوبائی وزیر سپیشلائز ڈ ہیلتھ کی زیر صدارت اجلاس میں جناح ہسپتال کے ویمپنگ منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
لاہور سے مزید