• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابابلھے شاہ ؒ امن کے داعی تھے،سیکرٹری اوقاف

لاہور(خصوصی رپورٹر) حضرت بابا بلھےّ شاہ ؒ کے 267ویں عرس مبارک کی تقریبات کاقصور میں آغاز ہوگیا، اس موقع پر تصوف کانفرنس بھی ہوئی ۔سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے کہا کہ بابا بلھے شاہ ؒپرُ امن بقائے باہمی کے امین تھے۔
لاہور سے مزید