• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام ‘‘ کا تفصیلی جائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ’’چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام ‘‘کے حوالہ سے اجلاس ہوا-صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کے دوران پروگرام کا تفصیلی جائزہ لیا۔متعلقہ افسران نے اس حوالہ سے بریفننگ دی۔
لاہور سے مزید