• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید علی ناصر رضوی کی والدہ کا چہلم اور مجلس عزا آج ہو گی

لاہور (پ ر) آئی جی اسلام آباد سیدناصر رضوی کی والدہ کا چہلم اور مجلس عزا امام حسینؓ پولیس کلب لاہور میں آج صبح 11بجے ہوگی ، مولانا سید حسن ظفر نقوی 12بجے موت و حیات پر گفتگو کریں گے۔
لاہور سے مزید