• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر مشتاق اوردیگر کارکنوں کی گرفتاری کی شدیدمذمت کرتے ہیں،زبیراحمد ظہیر

لاہور(خبرنگار)سلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر اور مرکزی سیکریٹری جنرل پروفیسر عدنان فیصل نے مشترکہ بیان میں مظلومین غزہ کے حق میں اور اسرائیلی بربریت اور سفاکیت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جماعت اسلامی کے راہنماء سینیٹر مشتاق احمد ودیگر راہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری اور ان پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔