• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبرنگار)چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ارفع کریم فیلوشپ پروگرام کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور نوجوانوں کو ٹیکنالوجی اور جدت کے ذریعے بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے ارفع کریم رندھاوا کو خراج تحسین پیش کیا۔
لاہور سے مزید