• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی ورثے کاتحفظ ہماری ترجیحات میں شامل ہے،ڈی جی آرکیالوجی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی پنجاب ظہیر عباس ملک کی زیر صدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ڈی جی آرکیالوجی نے کہا کہ پنجاب کے تاریخی ورثے کا تحفظ اور بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔۔
لاہور سے مزید