• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس بس کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے پرڈولفن اہلکار معطل

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پولیس بس کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے پر ڈولفن اہلکار کو معطل کردیا گیا ۔ ایس ایس پی آپریشنز تصوراقبال نے ڈولفن اہلکار یاسر کو معطل کیا ۔اس حوالے سے پولیس افسران کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیوبنانے پر اعتراض نہیں،اصل مسئلہ مخصوص بس کے ساتھ ویڈیو بنانا ہے ۔
لاہور سے مزید