• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 6نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) داتا دربار وضو خانہ سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی ، لیاقت آباد کے علاقہ ریلوے پھاٹک کے قریب سے30 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، مغلپورہ کے علاقہ سلطان پورہ میٹرو اورنج لائن سٹیشن کے قریب سے 45 سالہ شخص کی لاش ملی، فیکٹری ایریا کے علاقہ غازی روڈ سے 20 سالہ نوجوان کی لاش ملی، راوی روڈ کے علاقہ جنگلات کالونی سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ،تمام لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔
لاہور سے مزید