• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، شنشی صوبے کے ایلومینیم راڈ پیداواری پلانٹ میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 1 زخمی

تائی یوان(شِنہوا)چین کے صوبے شنشی کی شنگ شیان کاونٹی میں ایک پلانٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ کاونٹی حکومت کے معلومات دفتر کے مطابق یہ ایلومینیم مائع دھماکہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے مقامی کمپنی کے ایلومینیم راڈ پیداواری پلانٹ میں ہوا۔ جائے حادثہ پر امدادی کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ دھماکے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید