کسی کھیل میں ہو کوئی کامیاب
تو پاتا ہے لاکھوں کروڑوں جناب
جو کھیلو گے کُودو گے، ہوگے نواب
پڑھو لگے لکھو گے تو ہوگے خراب
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 692 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
رپورٹ میں موجود قانونی شواہد نے فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی افواج اور آباد کار ملیشیاؤں کے جرائم کی سنگینی کو بے نقاب کردیا۔
مرکزی ملزم ارسلان سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی ہے۔
شمال مغربی فرانس میں تقریباً 68 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی۔
مغربی آسٹریلیا میں شہابِ ثاقب کا زمین کے ساتھ یہ تصادم ڈائنوسارز کے وجود میں آنے سے بھی اربوں سال پہلے پیش آیا تھا۔
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایجنسی کے انسپکٹرز بالآخر ایران کی جوہری افزودگی کی تنصیبات کا معائنہ کریں گے۔
پاکستانی موسیقی کی معروف جوڑی صابری سسٹرز کو نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹی فائے (Spotify) کے ڈیجیٹل بل بورڈ پر نمایاں کیا گیا ہے۔
جنرل احمد رضا پوردستان نے لبنان کے عوام کے دفاع کے لیے بھی ایران کی مکمل تیاری کا اظہار کیا ہے۔
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے اور ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دی۔
بھارتی اداکارہ اور مصنفہ سیما کپور نے اپنی مختصر ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق شواہد موجود ہیں کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینی بچوں کو دانستہ نشانہ بنا رہا ہے، جو غزہ میں جاری نسل کشی کا ایک اہم عنصر ہے۔
امیشا پٹیل نے بتایا کہ فلم غدر میں میرا پہلا سین امریش پوری کے ساتھ ایک جذباتی اور آمنے سامنے کی صورتحال پر مبنی تھا
سینے کی ہڈی (اسٹرنم) کے پیچھے واقع ایک چھوٹا سا چربی دار غدود، جسے تھائمس (Thymus) کہا جاتا ہے، طویل عرصے سے بالغ افراد میں ’غیر ضروری‘ عضو تصور کیا جاتا رہا ہے۔
باب بلیئر کا انتقال انگلینڈ میں ہوا۔
مارے گئے دہشت گرد پولیس چوکی اور اہلکار محمد اسماعیل کے قتل میں ملوث تھے۔