• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم جنس پرستی کےحق میں آسٹریلوی سفارتخانے کا بیان، ایران کا احتجاج

تہران ( اے ایف پی) ایران کی وزارت خارجہ نے لیبین کے بائی سیکس مڈیول ٹرانس جینڈ رکنوئیر (ا یل جی بی ٹی کیو) کے حق میں سوشل میڈیا پر سفارت خانےکی جانب سے بیان جاری کرنے پر آسٹریلوی سفیر کو طلب کرنےکے شدید ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور اسے انسانی اقدار کے خلاف قراردیا۔ 

آسٹریلوی سفارتخانے نے پیغام اس اخلاق باختگی کو منانے کے لیے پریل ڈے کے موقع پر جاری کیا تھا اسے نئی نسل کےلیے ’’روشن مستقبل‘‘ بھی قراردیا ہے اور کہا کہ اس کے لیے حوصلہ افزا ماحول پیدا کرنے کےلیے کام کرناچاہیے ۔

دنیا بھر سے سے مزید