• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی ایم پی اے رانا عبدالمنان ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان—فائل فوٹو
مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان—فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔

لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے رانا عبدالمنان کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔

عبوری ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے رانا عبدالمنان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ایم پی اے کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج تھا۔

قومی خبریں سے مزید