عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
لندن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق برینٹ خام تیل 69 جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
اس طرح عالمی منڈی میں مجمعوعی طور پر خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔