انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ہے۔
100 انڈیکس 260 پوائنٹس اضافے سے 114490 پر ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن سے زائد ٹرانزیکشنز کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 3 ہزار 100 روپے ہے۔
بجلی کمپنیوں کا صارفین کے سیکیورٹی ڈپازٹ ریٹس 200 فیصد سے زائد تک بڑھانے کے معاملہ پر اسلام آباد میں 8 بجلی کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔
آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنے والے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1632 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
جنوری 2025 کی ترسیلات جنوری 2024 کے مقابلے 25 فیصد زائد ہیں، اسٹیٹ بینک
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔
ملک میں چینی کی قیمتوں اور افغانستان کے لیے چینی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
امریکی مصنوعات پر چین کے درآمدی ٹیکس کا اطلاق آج سے ہو گا۔
انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 279 روپے 5 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام تک 1055 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 11 ہزار 377 رہا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2861 ڈالر فی اونس ہے۔
موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں اختتام کو پہنچنے والے کاروباری ہفتے کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
قومی ایئر لائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے کیڈر کے مطابق تبدیلی کی اصولی منظوری دے دی گئی۔