• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس اب دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید