• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکیوں نے مانع حمل کے حق میں مہم تیز کردی

واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکیوں نے مانع حمل کے حق میں مہم تیز کردی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ہر 10میں سے9امریکی خاندان اپنے طے شدہ وقت پر بچوں کی پیدائش کے لیے اسقاط کراتے ہیں لیکن2022میں 195ری پبلکن ارکان کانگریس نے اسقاط حمل کےحق کے خلاف ووٹ دیا۔ تاکہ امریکی وفاقی حکومت کو امریکیوں کو ضروری مانع حمل ادویات تک رسائی سے روکا جاسکے۔ جن میں کنڈومز ، مانع حمل گولیوں کےعلاوہ آئی یو ڈیز شامل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید