• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ جموں و کشمیر، بارودی سرنگ کے دھماکے سے 6 بھارتی فوجی زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع نوشہرہ میں بارودی سنگ پھٹنے سے 6 بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق، یہ دھماکہ نوشہرہ میں واقع ایک کان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ،نوشہرہ کے بھوانی سیکٹر واقع مکڑی علاقہ میں دھماکہ ہوا ، جس میں قابض فوج کے کم از کم 6 جوان زخمی ہوئے ،ان زخمی جوانوں کو فوری طور پر علاج کے لیے راجوری کے فوجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید