• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل شوٹر گرفتار

اسکرین گریب
اسکرین گریب

لاہور پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے ملزمان شوٹر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان اظہر اور الیاس کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ 

واضح رہے کہ جاوید بٹ کو لاہور کینال روڈ پر قتل کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید