• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ایئرلائن کے 3 بوئنگ 777 طیارے جدہ سے ریاض پہنچا دیئے گئے

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)سعودی ائرلائن کے400مسافر لے جانے کی گنجائش والے بوئنگ777تین طیارے جدہ سے خصوصی طور پر تیار کئے گئے ٹرالروں پر رکھ کر ریاض اور اسکے بعد بلیوارڈ رن وے پہنچا دیئے گئے۔ 850کلومیٹر (530میل) کا یہ سفر امریکی بوئنگ کمپنی کے 777طیاروں کو جدہ سے بذریعہ سڑک ریاض لے جانے کیلئے جدہ ائرپورٹ پر انکے دونوں ونگ انجینئرز نے کھول کر الگ ٹرالروں میں رکھے ۔

دنیا بھر سے سے مزید