• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکی ہم منصب کو لبنان میں کارروائی سے آگاہ کردیا تھا، ذرائع

کراچی ( جنگ نیوز)لبنان میں حزب اللہ کے کمیونی کیشن نظام ( پیجرز اور واکی ٹاکی) حملے سے چند منٹ پہلے اسرائیلی وزیر دفاع یائووگیلنت نے امریکی وزیردفاع لائڈ آسٹن کو بتایا تھا کہ اسرائیل لبنان میں جلد آپریشن کرنے والا ہے لیکن ا س دوران گیلنت نے کوئی مخصوص تفصیلات پیش نہیں کیں ،امریکی ٹی وی ایکسیوزکے مطابق امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بائیڈ ن انتظامیہ کو پیجرز اور واکی ٹاکی حملوں کے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید