• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کی صورتحال پر عرب اسلامی وزارتی کمیٹی کا اجلاس

ریاض (شاہدنعیم) غزہ کی صورتحال پر عرب اسلامی وزارتی کمیٹی نے عمان میں ایک رابطہ اجلاس کیا۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے صدارت کی، فلسطینی وزیراعظم ڈاکٹر محمد مصطفی، ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان، قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ سلطان بن سعد المریخی، مصر کے نائب وزیر خارجہ نبیل حبشی اور عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیظ موجود تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید