• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس ; فہد حیدر کی اگلے رائونڈ میںرسائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فہد حیدر نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمبر دو سیڈ عباد سرور کو شکست دیکر ابراہیم مرچنٹ میموریل رینکنگ ٹینس کے انڈر 17 کے اگلے رائونڈ میں جگہ بنا لی۔
تازہ ترین