ہو کسی موقف پہ کیسے اتّفاق
لوگ آخر کب یہاں ہیں متّحد
دوسروں کا تذکرہ تو چھوڑیئے
اتّحادی بھی کہاں ہیں متّحد
پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر شیڈول ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں پبلک پٹیشن پر ملک کے مختلف حصوں سے طلباء کمیٹی میں پیش ہوئے۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے آذربائیجان کے وفد نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی سربراہی آذر بائیجان کے نائب وزیر دفاع نے کی۔
اسلام آباد کے 3 حلقوں کی الیکشن پٹینشز پر نئے الیکشن ٹریبونل کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔
وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق، متعلقہ اداروں کی رائٹ سائزنگ سے متعلق بھی سفارشات پیش کی گئیں،
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ماحول دوست منصوبے بنانے ہوں گے،
سابق نگراں وزیراعظم اور صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( ایف پی سی سی آئی) انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہرطبقہ ایک دوسرے کو غلط تصور کررہا ہے، یہی وہ بڑا چیلنج ہے جو میرے سامنے آیا ہے۔
روسی عدالت نے امریکی شہری کو جاسوسی کے جرم میں 15 سال قید کی سزا سنا دی۔
جاپانی وزیر خارجہ 25 دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔
پشاور ہائی کورٹ نے سابق صدر، ڈاکٹر عارف علوی کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ آج مہاجر کلچر ڈے منانے کا فیصلہ حکومت کا نہیں 1 سیاسی جماعت کا ہے۔
ملک میں سونا آج ایک تولہ 800 روپے سستا ہو گیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے پی اے سی کے چیئرمین شپ کے لیے نام مانگ لیے۔
روس کا مال بردار جہاز بحیرۂ روم میں ڈوب گیا۔
گوجرانوالہ میں اسپیشل جج سینٹرل ون کی عدالت نے پاکستانی نوجوان کو لیبیا میں قید کر کے اس پر تشدد کرنے اور پھر اسے لاپتہ کرنے میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز کو 33، 33 سال قید کی سزا سنا دی۔
ناسا کا ایک خلائی جہاز سورج کے قریب ترین پہنچ کر تاریخ رقم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔