• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2مبینہ پولیس مقابلے، ڈاکو ہلاک،ایک زخمی حالت میں گرفتار

لاہور،کاہنہ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار ) آرگنائزڈ کرائم یونٹ سول لائن اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ فائرنگ ، خطرناک شوٹر و ڈاکو ملک عمران صابر ہلاک ،پولیس کے مطابق ٹیم ملزم کےساتھیوں کی گرفتاری کیلئے علاقہ تھانہ گجرپورہ لے جارہی تھی کہ ملزمان نے اپنے ساتھی کو چھڑوانے کیلئے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ادھرکاہنہ میں سڑائچ گاؤں کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکوامتیاز زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔
لاہور سے مزید