• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی اسرائیلی سپانسرڈ فتنہ اور کارڈ ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ ن لاہور کے صدرسیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ،عامر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی مریم نواز کی پنجاب حکومت نے پنجاب کے عوام کے لئے مفت ادویات اور لیپ ٹاپس، کسان کارڈ، سو ارب روپے سے گرین ماڈل بازار، سولر پروگرام، اپنی چھت اپنا گھر جیسے منصوبہ شروع کئے۔ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی سپانسرڈ فتنہ اور کارڈ ہے، نون لیگ کسی صورت اسرائیل کو ریاست تسلیم نہیں کرے گی۔
لاہور سے مزید