• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ٹریننگ لیڈی کانسٹیبل کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ لیڈی کانسٹیبل عائشہ کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید