• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسانوں سے گندم نہ خریدنے پرپنجاب حکومت ودیگر فریقین کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے باردانہ نہ دینےاورکسانوں سے گندم نہ خریدنے پرپنجاب حکومت و دیگر فریقین کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔
لاہور سے مزید