• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دینی قوتیں سماجی استحکام، ویلفیئر اسٹیٹ کی تشکیل میں کردار ادا کریں،سیکرٹری اوقاف

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے کہا کہ انتہاپسندی کے تدارک کے لیے صوفیاء کی تعلیمات کی ترویج لازم۔ عدم برداشت اور وائیلنس کا خاتمہ اسوہ رسول ؐ کی پیروی ہی سے ممکن ہے۔دینی قوتیں سماجی استحکام اور ویلفیئر اسٹیٹ کی تشکیل میں کردار ادا کریں۔وہ، خواجہ رکن الدین الوری ؒ کے سالانہ عرس کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید