• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لعل پل سڑک کا کام مکمل ،سموگ کاباعث بننے والی 418گاڑیاں بند

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی سی سید موسیٰ رضا نے کہا کہ لعل پل سڑک پر پیچ ورک کا کام مکمل کر دیا گیا ہے، ایل ڈی اے، ایم سی ایل اور مقامی ٹاؤن نے ملکر سڑک پر پڑے کھڈوں کی تعمیر کا کام مکمل کروایا ۔انہوں نے مزیدکہا کہ سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 418 گاڑیاں بند کردیں۔
لاہور سے مزید