• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال میں این جی اوز ہیلپ ڈیسک کا قیام

لاہور(اپنے نامہ نگار سے‘خبر نگار) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے گزشتہ روز ڈائریکٹوریٹ جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے دفتر میں این جی اوز ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ، "این جی اوز ہیلپ ڈیسک کا مقصد ان تمام غیر سرکاری تنظیموں اور مخیر حضرات کو ایک جگہ جمع کرنا ہے۔
لاہور سے مزید