• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلچر فیسٹیول: آج تھیٹر ’تعلیمِ بالغاں‘ پیش ہو گا

ــــ فائل فوٹو
ــــ فائل فوٹو

جنگ، جیو ٹی وی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کے اشتراک سے ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘ کراچی میں جاری ہے۔

آج فیسٹیول میں رات 8 بجے پاکستانی تھیٹر ’تعلیمِ بالغاں‘ پیش کیا جائے گا۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی اور 100سے زائد کلچرل پرفارمنس شامل ہیں۔

اس فیسٹیول میں 450 سے زائد فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

کراچی میں 26 ستمبر کو شروع ہونے والا یہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 30 اکتوبر تک جاری رہے گا۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید