• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برسلز میں پاکستانی ناظم الامور کی نیٹو کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سے ملاقات

برسلز میں سفارت خانہ پاکستان کے ناظم الامور سید فراز حسین زیدی نے نیٹو کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کرسٹیان میسزاروس سے ملاقات کی ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور نیٹو کے درمیان جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید