• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالات سے لگتا ہے وزیراعظم بدلتے رہیں گے، منظور وسان

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے کہا ہے کہ حالات سے لگتا ہے وزیراعظم بدلتے رہیں گے۔ 

خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہباز شریف پانچ سال پورے کر گئے تو بڑا کمال ہوگا۔ 

منظور وسان نے کہا کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان جس طرف جائیں گے اس کی جیت ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی مزید کچھ عرصہ جیل میں رہیں گے۔

قومی خبریں سے مزید