• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ کا پولیس اہلکار کا تین بچیوں کو فروخت کرنے کا نوٹس

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حیدر آباد میں پولیس اہلکار کا اپنی تین بچیوں کو فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا۔ 

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ 

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پولیس اہلکار کی تنخواہ کیوں بند کی گئی ہے؟ رپورٹ دی جائے۔ پولیس اہلکار کی مجبوراً بچیاں فروخت کرنے کا معاملہ تشویشناک ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو ہدایت کی کہ متاثرہ اہلکار کی جائز تنخواہ کا مسئلہ حل کریں۔

قومی خبریں سے مزید