لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) نیو مسلم ٹاون میں ٹریفک کی سموگ آگاہی مہم کے دوران سی ٹی او عمارہ اطہر میڈیا بریفنگ کرنے لگیں تو ایک شہری نے ان سے سوال کرنا چاہا جسے سیکورٹی اہلکاروں نے روک دیاشہری نے خود کوپیٹناشروع کردیا، اس نے کہاکہ غریب آدمی 2ہزار چالان کیسے دے سکتاہے۔