• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 142 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال اب تک 2 ہزار 389 ڈینگی وائرس کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے 129، لاہور اور میانوالی سے تین تین ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ اٹک، بہاولپور اور ساہیوال سے ایک ایک ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید