• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طائف میں دنیا کے سب سے بڑے بٹر فلائی ڈوم کا منصوبہ

طائف (نیوز ایجنسی)سعودی عرب کی طائف میونسپلٹی نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے نجی کمپنی سے ’بٹرفلائی ڈوم‘ بنانے کا معاہدہ کیا ہے، اپنی نوعیت کا منفرد تفریحی گنبد 33 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر تعمیر کیا جائے گا۔سبق نیوز کے مطابق منصوبے کے مطابق تفریحی بٹرفلائی ڈوم دنیا کا سب سے بڑا شیشے کا گنبد ہوگا جس میں ہولوگرام ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔مجوزہ گنبد 2 ہزار 827 مربع میٹرپر تعمیر کیا جائے گا جس کا بلندی 23 میٹر اور قطر 60 میٹر ہوگا جس سے ملحق دنیا کا سب سے بڑا کورڈ باغ بھی بنایا جائے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید