• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیسف نے صبا قمر کو بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقرر کردیا

فوٹو سوشل میڈیا
فوٹو سوشل میڈیا

اداکارہ صبا قمر پاکستان میں بچوں کے حقوق اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کیلئے یونیسف کے مشن میں شامل ہو گئیں۔ 

یونیسف نے معروف اداکارہ صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقرر کر دیا۔ 

اس حوالے سے صبا قمر نے کہا ہے کہ جہاں کہیں جاؤں گی، سب بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہمارے مشترکہ عزم کی حمایت میں کام کرتی رہوں گی۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید