• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن نصراللّٰہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی کمانڈر کا جسد خاکی مل گیا

کراچی(نیوزڈیسک)لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے جنرل سیکریٹری حسن نصراللّٰہ کےساتھ شہید ہونے والے ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے نائب کمانڈر عباس نلفروشان کا جسد خاکی مل گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید