• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کواشتہارات کی پیشکش

Latest News
ممبئی … مختلف کمپنیوں نے اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کو اپنے اشتہار میں لینے کی پیشکش کر دی۔

ذرائع کے مطابق اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کو ناصرف مداحوں نے فلم شاندار میں پسند کیا بلکہ مختلف برینڈ کمپنیاں بھی اس جوڑی کو اپنے اشتہار میں لینے کی خواہش مند ہیں اوراس ضمن میں کمپنیاں انہیں پیشکش بھی کر چکی ہیں ۔
تازہ ترین
تازہ ترین