• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت قیدیوں کے بین الاقوامی حقوق بھی بھول گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بھارت انتہا پسندی کی تمام حدیں عبور کرتے ہوئے قیدیوں کے بین الاقوامی حقوق بھی بھول گیا۔ بھارتی قید سے رہائی پانے والے سات پاکستانی ماہی گیروں نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔سمندری طوفان اور خراب موسم کے سبب غلطی سے سمندری حدود پار کرکے بھارت پہنچ جانے والے سات ماہی گیروں کو سات سال بعد رہائی مل گئی۔رہا ہوکر ایدھی سینٹر ٹاور پہنچنے پر لواحقین نے ان کا استقبال کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید