قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس 18 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق این ایف سی سے متعلق مختلف امور پر ورکنگ گروپس تشکیل دیے گئے ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ایک شخص محفوظ رہا۔
ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مسافر عامر وزٹ ویزے پر دبئی جا رہا تھا اس کا یوکرین کا ریذیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ملک میں سیاسی بحران کی وجہ بنتی ہے، اسے روکنا بہت ضروری ہے۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 11 سال بیت گئے، 16 دسمبر 2014ء کو سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا تھا۔
وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق پشاور 435 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ وہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جائیں گی اور وہاں بیٹھیں گی۔
ڈاکوؤں نے مسافر بس پر دھاوا بول کر بس میں سوار 19 مردوں کو اغوا کرلیا تھا۔
ڈی جی ایکسائزعبدالحلیم خان کی زیرصدارت اجلاس میں دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے لیے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی کو اس نہج تک پہنچانے والے آج رو رہے ہیں، ریکارڈ دیکھیں، پتہ چل جائے گا ان کے دور میں کراچی کتنا خوفناک شہر تھا۔
حکومت کا پی ٹی آئی کی قیادت کو اس کے بانی سے ملاقات کرانے کی اجازت دینے کا اشارہ دیا ہے۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا مسافر بس پر دھاوا، بس میں سوار 19 مردوں کو اغوا کرلیا، ڈاکوؤں نے تمام خواتین کو چھوڑ دیا۔
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ہونے والی ایک بارات میں دولہا کے دوستوں نے نوٹوں کی برسات کر دی۔