• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: ٹوری کونسلر کی اہلیہ کو نفرت انگیز پوسٹ کرنے پر قید کی سزا

لوسی کونولی(فائل فوٹو)۔
لوسی کونولی(فائل فوٹو)۔

برطانیہ میں ٹوری کونسلر کی اہلیہ لوسی کونولی کو نسلی نفرت انگیز پوسٹ کرنے پر جیل جانا پڑگیا۔ لوسی کونولی کو نفرت انگیز پوسٹ کرنے پر 31 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق کونولی پر سیاسی پناہ گزینوں کے ہاسٹل کو جلانے کی پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق41 سال کی کونولی نے پناہ گزینوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کا مطالبہ کیا تھا۔ کونولی نے لکھا تھا کہ اگر یہ کام مجھے نسل پرست بناتا ہے تو میں ایسی ہی ہوں۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق کونولی نےساؤتھ پورٹ میں بچیوں کے قتل کے 3 دن بعد متنازع پوسٹ کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید