سعودی کابینہ نے انسداد منی لانڈرنگ کے قانون کے چند آرٹیکلز میں ترمیم کی منظوری دے دی۔
ترمیم میں سزا یافتہ سعودی شہری پر بیرون ملک سفر کی پابندی ہوگی۔
انسداد منی لانڈرنگ کے قانون کے آرٹیکلز میں ترمیم کے مطابق غیر ملکی کو ملک بدر اور بلیک لسٹ کیا جائے گا۔